the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ضلع نرسنگھ پور میں 13 سال کی ایک کمسن لڑکی کی آبروریزی کے بعد قتل کرنے کے ملزم کو نچلی عدالت کی طرف سے سنائی گئی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے اس پر اپنی مہر لگا دی ہے۔جج ایس کے



گنگیلے اور ایچ پی سنگھ کی بینچ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ منہ کالا کرنا شرمناک فعل ہے۔ملزم نے چھوٹی بچی کے ساتھ وحشیانہ ا ٓبروریزی کرنے کے بعد اس کا قتل کرکے لاش کو كنویں میں پھینکنے کا شیطانی کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.